یہودی بلوائیوں کے حملے، غرب اردن میدان جنگ میں تبدیل
بدھ-21-جون-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل منگل کے روز یہودی بلوائیوں کےحملوں میں فلسطینی شہریوں کی جان ومال کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔
بدھ-21-جون-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل منگل کے روز یہودی بلوائیوں کےحملوں میں فلسطینی شہریوں کی جان ومال کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔
جمعرات-16-مارچ-2023
بُدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ اور سلفیت میں یہودی آباد کاروں نے شہریوں اور ان کی املاک پر حملہ کیے۔
منگل-7-جون-2016
اسرائیلی حکومت پوری ڈھٹائی اور تواتر کے ساتھ مقبوضہ فلسطینی شہروں میں یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ امداد کے تحت تعمیر کیے گئے فلسطینیوں کے عارضی مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک رپورٹ میں اسرائیلی فوج کی مسماری کی کارروائیوں کے چونکا دینے والے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔