اسرائیلی حکام نے جنین میں فلسطینیوں کی زیرتعمیر6 املاک پر کام رکوا دیاجمعہ-12-جولائی-2019قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں فلسطینیوں کی 6 زیرتعمیر املاک گھروں اور مویشیوں کے باڑے کی تعمیر کا کام بند کرا دیا۔