وادی گولان میں اسرائیلی بالادستی کے لیے امریکی کانگریس میں بل پیشپیر-25-فروری-2019امریکی کانگریس میں ایک نئے بل پر بحث جاری ہے جس میں شام کے مقبوضہ وادی گولان کے علاقوں پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ تسلط کو آئینی حیثیت دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔