چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکی کانگریس

امریکی کانگریس میں حماس پر پابندیوں کا نیا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے خلاف پابندیاں عاید کرنے کے لیے ایک نیا بل منظورکیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کے لیے کانگریس میں نیا بل پیش

امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی مالی امداد فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ کی امداد بند کرنے سے مشروط کیا گیا ہے۔

’امریکی ارکان کانگریس کی اکثریت قضیہ فلسطین سے ناواقف‘

امریکا میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کے لیے سرگرم ’امریکن اسلامک فاؤنڈیشن برائے فلسطین‘ کے ایک سینیر عہدیدار اور سماجی کارکن اسامہ ابو ارشید نے کہا ہے کہ انہوں نے کانگریس میں’یوم فلسطین‘ منانے کا فیصلہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی آواز دنیا کے تمام ایوانوں میں پہنچ رہی ہے۔

یکم مئی۔۔۔ امریکی کانگریس میں تیسرا سالانہ یوم فلسطین!

یکم مئی کو نہ صرف مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے بلکہ یہ دن فلسطینیوں کے حوالے سے ایک اپنی الگ انفرادیت بھی رکھتا ہے۔ یکم مئی کو امریکی کانگریس میں ’یوم فلسطین‘ منایا جاتا ہے۔ کانگریس میں یوم فلسطین کے حوالے سے تقریبات کا مقصد مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے شفاف ، عادلانہ اور منصفانہ اقدامات کو یقینی بنانا ہے۔