چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکی کانگریس

فلسطینی تنظیموں کی بندش مضحکہ خیز اور بلا جواز ہے: رشیدہ طلیب

امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب نے کہا ہےکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کے شعبے میں کام کرنے والے فلسطینی اداروں کو اسرائیلی ریاست کی طرف سے بند کرنا ایک ’مضحکہ خیز، بلا جواز حملہ‘ ہے۔

فلسطینی نژاد رشیدہ طلیب نے امریکی کانگریس کے پرائمری الیکشن جیت لیے

فلسطینی نژاد امریکی کانگریس کی خاتون رکن رشیدہ طلیب نے جمعرات کو مشی گن کے 12ویں ڈسٹرکٹ کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیابی حاصل کی۔

شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے کانگریس میں بل پیش

جمعرات کو امریکی کانگریس کے ارکان نے ایک بل پیش کیا ہے جس کا مقصد امریکا کو فلسطینی نژاد امریکی صحافیہ شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کرنے کی ترغیب دینا ہے کیونکہ موجودہ امریکی انتظامیہ ابھی تک ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کا اعلان نہیں کرسکی ہے۔

کانگریس کے 73 ارکان کا صدر بائیڈن سےسنچری ڈیل منصوبہ ختم کرنے کامطالبہ

امریکی کانگریس کے دسیوں ارکان اور سینیر امریکی سیاست دانوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے ’سنچری ڈیل‘ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کانگریس کا 75 ملین ڈالر کی منجمد فلسطینی امداد بحال کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے 150 ارکان نے ایک بل پر دستخط کیے ہیں جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی منجمد کی گئی 75 ملین ڈالر کی رقم فوری طور پر بحال کرے۔

امریکی کانگریس کے73 ارکان کابائیڈن سے اسرائیلی حمایت بندکرنے کا مطالبہ

ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ امریکی کانگریس کے 73 ارکان نے صدر جو بائیڈن کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ٹرمپ کی اسرائیل نواز پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست کی بے جا حمایت بند کریں۔

امریکی ارکان کانگریس کا جوبائیڈن سے’سنچری ڈیل’ منسوخ کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے اراکین نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کی کھلے عام مذمت کرنے اور سفارتی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ سینچری ڈیل کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی رکن کانگریس نے فلسطینی بچے کے مجرمانہ قتل کو جنگی جرم قرار دیا

امریکی کانگریس کے رکن بٹی میککولم نے دو دن قبل اسرائیلی فوج نے ہاتھوں ایک کم سن بچے کی شہادت کو 'جنگی جرم' قرار دیا۔

امریکی کانگریس میں فلسطینی ثقافت کے رنگ !

چار جنوری 2019ء امریکی کانگریس کی تاریخ کا پہلا دن تھا جب ایک فلسطینی نژاد سمیت دو تارک وطن مسلمان خواتین نے قرآن پاک پر کانگریس کا حلف اٹھایا۔

امریکی کانگریس کے ارکان کا یہودیوں کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ روز امریکی کانگریس کے ایک ارکان نے یہودی آباد کاروں کے ہمراہ ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی ادا کیں۔