چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکی کانگریس

امریکی قانون سازوں کی لمبیا یونیورسٹی میں فلسطینی کارکن کی گرفتاری کی مذمت

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی کانگریس کے ارکان اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے پیر کے روز کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینی کارکن محمود خلیل کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ ان کی گرفتاری فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہروں کی قیادت کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے۔ امریکی ایوان […]

امریکی کانگریس کے دو تہائی ارکان کا ٹرمپ پر غزہ سے نقل مکانی کا منصوبہ ترک کرنے پر زور

امریکی کانگریس نےغزہ پر قبضے کا ٹرمپ کا استعماری پلان مستردکردیا

ٹرمپ کا غزہ میں شہریوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ غیر قانونی ہے:امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی کانگریس کے ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی ملکیت کے امریکہ کے ارادے کے اعلان کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ رکن کانگریس میلانیا سٹینزبری نے کہا کہ ٹرمپ کے بیانات "غیر اخلاقی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی” […]

امریکہ قابض اسرائیل ایک ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کےلیے تیار

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ نے قابض اسرائیلی ریاست کو ایک ارب ڈالر مالیت کے نئے ہتھیار فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں 4700 ہزار پاؤنڈ وزنی بم اور بکتر بند بلڈوزر شامل ہیں۔ ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو […]

امریکی رکن کانگریس نے غزہ میں جاری جنگ فلسطینیون کی نسل کشی قرار دی

امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کوری بُش نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت سات اکتوبر 2023ء کو غزہ پر حملے شروع کرنے کے بعد سے "نسل کشی کے مترادف المناک خواب" مسلط کر رہی ہے۔

غزہ میں قتل عام امریکی فوجی سامان سے کیا جا رہا ہے:برنی سینڈر

آزاد امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے فلسطینی عوام کے خلاف جنگ میں امریکی انتظامیہ اور اسرائیلی حکومت کے درمیان ملی بھگت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی سینیٹرکا غزہ میں ایٹمی حملے کا مطالبہ اخلاقی دیوالیہ پن:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے چونکا دینے والے بیانات جن میں اس نے غزہ پر فسطائی قابض اسرائیلی ریاست کو جوہری بم سے حملہ کرنے کی تجویز دی تھیک امریکی قیادت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی گہرائی کا ثبوت ہے۔

نیتن یاہوکی جنگی مشین کی مدد کرنےوالے کیسے روس کی مذمت کرسکتے ہیں

​امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے سوال کیا کہ ان کا ملک نیتن یاہو کی جنگی مشین کی مالی معاونت کرتے ہوئے یوکرین پر روسی بمباری کی مذمت کیسے کر سکتا ہے؟​

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے اور اسرائیل فلسطینیوں کے فنڈز جاری کرے۔

اسرائیل کو غیر نسل پرست ریاست قرار دینے کے امریکی فیصلے کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے صیہونی ریاست کو "غیر نسل پرست ریاست" قرار دینے کی قرارداد پر امریکی کانگریس کی ووٹنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ قرارداد غاصبانہ قبضے کے خلاف امریکی تعصب ہے اور اس کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔