
انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں امداد کی تقسیم کا امریکی–صہیونی ڈرامہ مسترد کردیا
پیر-12-مئی-2025
غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین مرکز برائے فلسطینی انسانی حقوق نے غزہ میں امداد کی تقسیم کے لیے امریکہ اور قابض اسرائیل کی مشترکہ نئی اسکیم کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل جاری نسل کشی اور محاصرے کی ایک نئی شکل قرار دیا ہے۔ پیر کے روز جاری بیان میں مرکز […]