
امریکہ کا اسرائیل کے ساتھ آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا معاہدہ
ہفتہ-4-جنوری-2025
واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینیوں کی منظم نسل کشی میں ملوث اسرائیلی ریاست کو آٹھ ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کے بارے میں امریکی کانگریس کو غیر رسمی طور پر مطلع کیا ہے جس میں لڑاکا طیاروں اور حملہ آور ہیلی کاپٹروں کے لیے گولہ بارود شامل ہے۔ رپورٹ میں کہا […]