غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے: ایمنسٹی
پیر-14-مئی-2018
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے نہتےغزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-14-مئی-2018
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے نہتےغزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-14-مئی-2018
آج فلسطین کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہ دن فلسطینی قوم کے لیے منحوس یادوں کو لیے بار بار آتا ہے۔
جمعرات-10-مئی-2018
بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اعلان کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تکریم کے لیے القدس کا ایک اہم گراؤنڈ ان کے نام موسم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-8-مئی-2018
اسرائیلی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے اکثر رکن پارلیمان کو امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کی تقریب میں شرکت کے لئے دعوت نہیں دی گئی ہے۔
منگل-8-مئی-2018
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے لاطینی امریکی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ پیراگوئے کی پیروی نہ کریں اور بیت المقدس میں سفارتخانوں کی منتقلی سے باز رہیں۔
پیر-7-مئی-2018
قابض صہیونی حکام نے اگلے ہفتے کے دوران امریکی سفارتخانے کے بیت المقدس میں افتتاح کی تیاریاں کرتے ہوئے پورے بیت المقدس کی سڑکوں پر امریکی سفارتخانے کے رہنمائی بورڈ لگانا شروع کردئیے ہیں
ہفتہ-28-اپریل-2018
روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہے، کیونکہ ایسا کرنے سے مشرق وسطیٰ میں انارکی اور افراتفری میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔
جمعہ-27-اپریل-2018
امریکا کی جانب سے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عن قریب القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرے گا اور مرحلہ وار سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرے گا۔
منگل-24-اپریل-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور اسرائیل امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پیر-16-اپریل-2018
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ظہران میں اتوار کو انتیسویں عرب سربراہ جلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین ہمارا اوّلین اور فوری حل طلب مسئلہ ہے اور ہم اس کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے‘‘۔