آسٹریلیا کا القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر غور
بدھ-17-اکتوبر-2018
آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کرے گا۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کرے گا۔
جمعرات-31-مئی-2018
فلسطین اور دیارمقدسہ کے مفتی اعظم اور جید عالم دین الشیخ محمد حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو قابض اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور اپنے سفارت خانے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے والے ممالک کا بائیکٹ کیا جائے۔
جمعہ-25-مئی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سابق صدر اور جماعت کے مرکزی رہ نما خالد مشعل نے فلسطینی قوم کی بے لوث حمایت اور بے پایاں امداد پر ترک قوم اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
منگل-22-مئی-2018
جنوبی امریکی ملک پاناما نے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
پیر-21-مئی-2018
افریقی ملک مراکش نے گوئٹے مالا کی جانب سے تل ابیب سے اپنے سفارت کار نے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے جواب میں گوئٹے مالا سٹی اور الرباط کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔
ہفتہ-19-مئی-2018
اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ 14 مئی کو امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی افتتاحی تقریب میں 22 ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
جمعرات-17-مئی-2018
گوئٹے مالا کی حکومت نے بھی امریکی حکومت کی پیروی کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
جمعرات-17-مئی-2018
امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں گذشتہ روز فلسطینی ،عرب اور تارکین وطن سمیت ہزاروں افراد نے فلسطینی شہریوں کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
بدھ-16-مئی-2018
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے غزہ میں منظم صہیونی عسکری جارحیت کے شکار فلسطینیوں کے لیے خوراک اور ادویات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-14-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کل سوموار کے روز ڈھائی جانے والی قیامت کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔