فلسطینی اتھارٹی نے عارضی طور پر امریکا سے رابطے ختم کر دیےبدھ-22-نومبر-2017فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکا کی طرف سے تنظیم آزاد دی فلسطین کے دفاتر بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے واشنگٹن کے ساتھ رابطے معطل کردیے ہیں۔