
نہال بریگیڈ کے ساتھ جو کچھ ہوا اس سے مزاحمت کی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے:ماہرین
پیر-13-جنوری-2025
دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین عسکری اور تزویراتی ماہر کرنل حاتم کریم الفالحی نے کہاہے کہ حال ہی میں غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اسرائیلی نہال بریگیڈ کو ہونے والے نقصانات فلسطینی مزاحمت کے طریقوں اور اس کے میدان جنگ میں ڈھالنے کی صلاحیت میں نمایاں ترقی کو ظاہر کرتے ہیں۔ […]