
یمنی مسلح افواج کے صہیونی جرائم کے جواب میں رامون ایئرپورٹ اور یافا پر میزائل حملے
جمعرات-8-مئی-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج نے قابض اسرائیل کے رامون ایئرپورٹ اور مقبوضہ یافا میں ایک اہم تنصیبات پر دو الگ الگ فضائی حملے کیے۔ یہ کارروائیاں غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری اسرائیلی مظالم کے جواب میں کی گئیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے بیان میں یمنی افواج […]