پنج شنبه 01/می/2025

امریکی انتظامیہ

فلسطینی اراضی کا سرقہ، امریکی انتظامیہ نے مشاورت شروع کردی

ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے فلسطینی اراضی کے اسرائیلی ریاست پر قبضے کے منصوبے (فلسطینی سرزمین کی چوری اور سرقہ ) کے بارے میں مشاورت دوبارہ شروع کردی۔

ابو زہری کی مغربی کنارے کے متعلق گرین بلیٹ کے بیان کی مذمت

حماس کے ترجمان سمی ابو زہری نے مغربی کنارے کے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے لیے امریکی خصوصی نمائندے جیسن گرین بلیٹ کے حالیہ بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

امریکی دھمکیاں، فلسطینی اتھارٹی ایک نئی آزمائش میں!

حال ہی میں امریکا نے اپنی روایتی اسرائیل نوازی کی تاریخ دہراتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینی اتھارٹی کے سامنے دو آپشن رکھے۔ ان دو کے علاوہ اور کوئی تیسرا راستہ یا آپشن نہیں۔ امریکی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ بامقصد بات چیت کا آغاز کرے یا امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائے۔