چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکی انتظامیہ

اسرائیل کا امریکی کانگریس سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ پر’مذہبی حق‘ دلانے کا مطالبہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین موجودہ اور سابق وزراء اور کنیسیٹ کے اراکین کے ایک گروپ نے چند روز قبل امریکی کانگریس، سینیٹ اور ایوان نمائندگان دونوں کو ایک خط بھیجا ہے جس میں ان سے مسجد اقصیٰ پر "یہودی عوام کے ’ابدی‘ اور ناقابل تردید حق کو تسلیم کرنے” کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ […]

ٹرمپ کے مشیر کی مغربی کنارے کے الحاق کے لیے اسرائیلی سیٹلمنٹ کونسل کے سربراہ سے ملاقات

ٹرمپ کا استعماری منصوبہ

غزہ پر دوبارہ جارحیت مسلط کی تو امریکی مفادات کو نشانہ بنائیں گے:انصاراللہ

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی اسلامی مزحمتی تنظیم انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی تحریک غزہ کی پٹی پر جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں قابض اسرائیلی ریاست اور اس کے سرپرست امریکہ کے مفادات […]

وٹکوف کی تجویز جنگ بندی معاہدے کے خلاف واضح بغاوت ہے:حماس رہ نما

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سرکردہ رہنما باسم نعیم نے قابض اسرائیلی حکام کے ساتھ جنگ ​​بندی کے نئے معاہدے کی موجودگی کی تردید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ معاہدہ تین مرحلوں پر مشتمل معاہدہ ہے جو 19 جنوری 2025 کو نافذ ہوا تھا اور اس پر […]

امریکی وزارت خارجہ کا کا غزہ کے حوالے سے بیان جنگی جرائم کے مترادف

اسرائیلی جنگی جرائم

برنی سینڈر کی اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کی مالیت کی  فوجی امداد رکاوٹ ڈالنے کی کوشش

فلسطینیوں پر گرائے جانے والے امریکی بم

نئی امریکی انتظامیہ کے بارے میں ہمارا موقف واضح ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے بارے میں اس کے موقف دارومدار انتظامیہ کے فلسطینی عوام، ان کے آئینی حقوق اور ان کے منصفانہ کازکےحوالے سے موقف اور عملی رویے پر منحصرہے۔

صہیونی ریاست کے دفاع کے لیے اضافی ہتھیار بھیجنے کا امریکی فیصلہ

امریکی حکومت نے فلسطینیوں اور خطے کے دوسرے ممالک کے عوام کے قتل عام کے تسلسل کے لیے صہیونی ریاست کو اسلحہ، گولہ بارود اور جنگی ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

غزہ میں انسانی صورتحال کی بہتری کی امریکی کوششوں پر اعتبار نہیں: بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے اہلکار جوزپ بوریل نے امریکہ کی طرف سے اپنے اتحادی اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دینے پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس عرصے کے دوران بہت سے فلسطینی مارے جائیں گے۔

مریکہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو وسعت کیوں دینا چاہتا ہے؟

امریکی فوج ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو ترقی دینے اور جدید بنانے پر کام کر رہی ہے تاکہ اسے امریکی ساختہ کارگو طیاروں کی لینڈنگ کرنے کے قابل بنایا جا سکے اور جو ہوائی جہاز سے لڑاکا طیاروں میں ایندھن بھرنے کے قابل ہو۔اس حوالے سے امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ کے معاہدے کی دستاویزات دی انٹرسیپٹ ویب سائٹ سے حاصل کی گئی ہیں۔