امریکی امن منصوبہ اسرائیل کے لیے صدی کا سنہری موقع ہے: نیتن یاھو
منگل-3-مارچ-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ امن منصوبہ صہیونی ریاست کے لیے صدی کا 'سنہری موقع' ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی امن منصوبے کے تحت جن فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کی تجویز دی گئی ہے ان پرہم اپنی خود مختاری قائم کریں گے۔