’صدی کی ڈیل‘ کو2018ء کے اوائل میں حتمی شکل دینے کی کوششیںپیر-13-نومبر-2017اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل مل کر ایک نیا امن فارمولہ تیار کررہے ہیں جسے امریکی نگرانی میں سنہ 2018ء میں نافذ العمل کیا جا سکتا ہے۔