چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکی اسلحہ

امریکہ نے اسرائیل کو 4 ارب ڈالر کی فوجی امداد کی فراہمی تیز کر دی

واشنگٹن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے انہوں نے قابض اسرائیل کو تقریباً 4 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے ایک مختصر بیان "میں کہا کہ قابض اسرائیل کو تقریباً چار ارب ڈالر کی فوجی امداد کی فراہمی میں تیزی […]

امریکہ کا اسرائیل کے ساتھ آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا معاہدہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینیوں کی منظم نسل کشی میں ملوث اسرائیلی ریاست  کو آٹھ ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کے بارے میں امریکی کانگریس کو غیر رسمی طور پر مطلع کیا ہے جس میں لڑاکا طیاروں اور حملہ آور ہیلی کاپٹروں کے لیے گولہ بارود شامل ہے۔ رپورٹ میں کہا […]

انسانی حقوق کی تنظیم کا غزہ میں نسل کشی کی جنگ مدد پرامریکہ کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ڈیموکریسی ناؤ فار دی عرب ورلڈ نے امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر قابض”اسرائیلی ریاست” کی حمایت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ میں مدد کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم […]