
کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نہیں چاہتا:ٹرمپ
جمعرات-13-مارچ-2025
واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ "کوئی بھی غزہ کی پٹی کے باشندوں کو بے دخل یا زبردستی وہاں سے نکالنا نہیں چاہتا”۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ بحران کا حل تلاش کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ بات بدھ کی شام […]