
امریکی حکومت کا القدس میں فلسطینی امور کا دفتر بند کر کے قابض اسرائیل کی حمایت کا مظاہرہ
جمعرات-8-مئی-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی سفیر مائیک ہاکابی نے قابض اسرائیل میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم فلسطینی امور کا دفتر بند کرنے اور اُسے امریکی سفارتخانے میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عبرانی چینل 14 کے مطابق یہ دفتر امریکی انتظامیہ اور مقبوضہ […]