چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکہ

حماس کےذرائع نے امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت کی تصدیق کردی

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

اسرائیل اگلے ہفتے کے آخر میں اپنا مذاکراتی وفد دوحہ بھیجے گا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "اسرائیل اپنے مذاکراتی وفد کو اگلے ہفتے کے آخر میں قطری دارالحکومت دوحہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور جنگ بندی کے جاری عمل سے متعلق تکنیکی تفصیلات پر […]

حماس احلام تمیمی کو ملک بدر کرے یا واشنگٹن کے حوالے کرے:اردن

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین اردن کے حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو 24 گھنٹوں کے اندر اردن سے رہائی پانے والی قیدی احلام تمیمی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جگہ تلاش کرنے پر زو ر دیا ہے۔ عمان کا کہنا ہے کہ اگر حماس نے اسے کسی دوسرے ملک منتقل نہ کیا تو […]

’انصاراللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے سےخطے کےامن نہیں آئے گا‘

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کے انصار اللہ گروپ نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسے ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر دوبارہ فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے کے استحکام اور امن کی کوششوں میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ گروپ […]

قابض اسرائیل کا امریکہ سے جنوبی لبنان سے فوج کے انخلاء کو ملتوی کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت القدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکومت نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان سے فوج کے انخلاء کی تاریخ کو 26 جنوری کو مقررہ تاریخ سے چند روز قبل مزید ایک ماہ کے لیے ملتوی کرے۔ یہ درخواست خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں سامنے آئی ہے، […]

امریکہ کے ساتھ با معنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ جماعت امریکہ کے ساتھ بات چیت شروع کرنے اور ہر چیز پر مفاہمت حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔ ابو مرزوق کا یہ بیان نیو یارک ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سامنے آیا ہے۔ یہ […]

جنگ بندی کے اہم امور پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پیر کی شام رائٹرز کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اہم مسائل پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ حماس نے اس بات پر زور دیا کہ وہ بقیہ نکات کو جلد مکمل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ حماس اور […]

قابض فوج کا یمنی میزائلوں کے مقابلےکے لیے امریکی تھاڈ سسٹم کا استعمال

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین خبر رساں ادارے رائیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک یمنی میزائل کو روکنے میں اسرائیلی "ہیٹز” سسٹم کی ناکامی کے بعد جمعہ کو اسرائیلی فوج نے یمنی میزائل کو روکنے کے لیے امریکی THAAD میزائل سسٹم کا استعمال کیا۔ ایجنسی نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا […]

ٹرمپ اقتدارسنبھالنے سے قبل غزہ جنگ ختم کرانا چاہتے ہیں: لنڈسے گراہم

لنڈسے گراہم

امریکی پولیس کا فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر دھاوا،کئی افراد گرفتار

امریکہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے