جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

امریکا نے اسرائیل کی متنازع مصنوعات کو تسلیم کرلیا

امریکا نے قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں قائم کی گئی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی غیر مشروط خریداری کی اجازت دیتے ہوئے ان مصنوعات پر'متنازع' کا ٹیگ لگانے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کے سیاسی وفود کا دورہ مراکش

مراکش سے تعلقات مضبوط بنانے کے مقصد سے اسرائیلی اور امریکی وفود کل منگل کے روز تل ابیب سے رباط پہنچے ہیں۔

ایشیائی ارکان پارلیمان کا جو بائیڈن سے فلسطینیوں کی مدد کا مطالبہ

ایشیائی ارکان پارلیمنٹ نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سبکدوش ہونے والے صدر ٹرمپ کی منفی پالیسیوں کے اثرات زائل کریں اور فلسطینیوں کی مدد بحال کریں۔

سال 2020ء فلسطین کے حوالے سے امریکی کردار مایوس کن سال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اپنا بوریا بستر گول کرنے کی تیاریوں میں ہیں اور وہ وائٹ ہائوس میں چند دن کے مہمان رہ گئے ہیں مگر انہوں ‌نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں امریکا میں ایک ایسی سیاسی میراث چھوڑی ہے جسے تاریخی طور پر فلسطینی قوم کے لیے انتہائی مایوس کن اور صہیونیوں کے لیے بہت زیادہ حوصلہ افزا سمجھی جاتی ہے۔

امریکا میں جوہری ہتھیاروں کے قومی نیٹ ورک سائبر حملہ

امریکی انتظامیہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ محکمہ توانائی کے نیٹ ورک اور نیشنل نیوکلیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو ملک کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کا انتظام کرتی ہے کی ویب سائٹ اور کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں نے تباہ کن سائبر حملہ کیا ہے۔

امریکا کی پابندیاں ترکی کی خود مختاری پر کھلا حملہ ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترکی پر نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ترکی کی خود مختاری پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔

امریکی وفد عن قریب اسرائیل اور مراکش کا دورہ کرے گا

منگل کے روز امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار نے انکشاف کیا کہ وائٹ ہاؤس کے مشیر جیرڈ کشنر اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے اسرائیل اور مراکش دورہ کریں گے۔

نیتن یاھو کی امریکا کو ایران کے جوہری معاہدے میں شمولیت پر تنبیہ

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے نئی امریکی انتظامیہ کو قبل از قت خبر دار کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری معاہدے میں واپسی سے باز رہے ورنہ اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد امریکا کی مراکش کے ساتھ دفاعی ڈیل

امریکی حکومت کے با خبر ذریعے نے بتایا ہےکہ امریکی حکومت نے افریقی عرب ملک مراکش کے ساتھ دفاعی ڈیل کے تحت رباط کو ڈرون طیارے فراہم کرنے پر غور شروع کیا ہے۔

مراکش اور اسرائیل سفارتی تعلقات معمول پر لانے پر متفق ہوگئے ہیں: ٹرمپ

امریکا کے عن قریب سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ افریقی مسلمان عرب ملک مراکش نے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بدلے میں امریکا نے متنازع علاقے مغربی صحارا پر مراکش کی خود مختاری کو تسلیم کرلیا ہے۔