جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

اسرائیل-عرب ممالک کے ساتھ طےپائے معاہدوں سے امریکا کی علاحدگی کا خدشہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو خدشہ ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے۔

جنگی جرائم کی عالمی تحقیقات، اسرائیل نے امریکا سے مدد مانگ لی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

امریکی انتظامیہ اپنے سفیر کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تذبذب کا شکار

اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بدھ کی شام نام اور تعارف کے حوالے سے عجیب سی تبدیلیاں اور ترامیم دیکھنے میں آئیں۔ بعد ازاں کو واپس پرانی حالت پر کر دیا گیا۔ اس کے نتیجے میں اب یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ ایسا کرنے کی وجہ کیا تھی۔

صومالیہ سے امریکا نے اپنے فوجی نکال لیے: افریکام نے تصدیق کر دی

افریقہ کے لیے امریکی فوجی کمان نے بتایا ہے کہ صومالیہ سے امریکی فوجی دستوں کا انخلا مکمل ہو گیا ہے۔

اسرائیل کو سینٹرل کمانڈ میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے نتائج ومضمرات

ایسے وقت میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے لیے اپنا سامان پیک کر رہے ہیں انہوں نے عرب ممالک کے ساتھ ساتھ قابض "اسرائیل" کو بھی امریکی سنٹرل کمانڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ اس سے قبل یہ فیصلہ عرب ممالک تک محدود تھا۔ اب اس میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک خاص طور پر شامل ہوگئے ہیں۔

نئی امریکی انتظامیہ اسرائیل کے ساتھ عرب تعلقات کی مہم جاری رکھےگی

ایک اسرائیلی عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب کو امریک کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے پیغام موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئی انتظامیہ "اسرائیل" اور عرب ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو جاری رکھنے کی کوشش کرے گی۔

ٹرمپ کا جاتے جاتے اسرائیل کی سیکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ

اپنے اقتدار کے آخری چند ایام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے تحفظ اور ایران کے خلاف اپنی کوششوں ‌کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل کی امریکا کی ایرانی جوہری معاہدے میں واپسی روکنے کی تیاری

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے ایران کےساتھ جوہری معاہدے کی دوبارہ شمولیت کے اعلان پر اسرائیل سیخ پا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی حکومت ہرقیمت پر امریکا کو ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں امریکا کی واپسی روکنے کی کوشش کرے گی۔

امریکا سب سے بڑا دشمن ہے، اسے روکنا ہمارا فرض ہے: شمالی کوریا

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا "سب سے بڑا دشمن" ہے جس پر قابو پانا ضروری ہے۔

کانگریس نے جو بائیڈن کی انتخابات میں کامیابی کی تصدیق کر دی

امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان اور سینٹ میں جمعرات کی صبح امریکی صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کی تصدیق کا عمل چند گھنٹے توقف کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔ یہ عمل ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ان کی انتخاب میں ناکامی پر پرتشدد احتجاج کے دوران کیپٹول ہل پر حملے کے بعد تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔