
غزہ میں جنگ بندی پرعمل درآمد کی مضبوط یقین دہانی ملی ہے: امریکا
اتوار-23-مئی-2021
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پرعمل درآمد کی'مضبوط یقین دہانی' حاصل ہوئی ہے۔
اتوار-23-مئی-2021
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پرعمل درآمد کی'مضبوط یقین دہانی' حاصل ہوئی ہے۔
جمعرات-13-مئی-2021
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی طرف سے شروع کی گئی جارحیت کے خلاف امریکا میںبڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
جمعہ-9-اپریل-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے امریکی حکومت کو ایران کے ساتھ جوہرے معاہدے میں دوبارہ شمولیت سے روکنے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل'13' کی رپورٹکے مطابق جلد ہی خفیہ ادارے 'موساد' کا چیف یوسی کوہین امریکا کا دورہ کرے گا۔
جمعرات-8-اپریل-2021
امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
جمعرات-8-اپریل-2021
اگرچہ امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کی ترجمان جیسیکا میکنولٹی منگل کی شب یہ اعلان کر چکی ہیں کہ امریکی فورسز نے ایرانی بحری جہاز ساویز کو لپیٹ میں لینے والی کارروائی میں شرکت نہیں کی ،،، تاہم ایک امریکی اخبار نے نیا انکشاف کیا ہے۔
اتوار-4-اپریل-2021
امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اتوار-7-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں کے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات پرامریکا کی مخالفت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم پر مظالم میں نہ صرف اسرائیل بلکہ امریکا بھی ملوث ہے۔ عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت قابض دشمن کے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی مجرمانہ کوشش ہے۔
جمعہ-5-مارچ-2021
امریکا نے بین الاقوامی فوج داری عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے جس میں عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں نے امریکا کی مخالفت کو اسرائیلی ریاست کے جرائم کی طرف داری قرار دیا ہے۔
منگل-9-فروری-2021
فلسطین کے حقوق کے لئے سرگرم معروف امریکی سماجی کارکن اور آزادی غزہ تحریک کی شریک بانی میری ہیوز تھامپسن لاس اینجلس میں انتقال کر گئی۔ ان کی وفات 5 فروری 2021 کو واقع ہوئی۔
ہفتہ-6-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس امریکی سفارت خانے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔