جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

اسرائیلی بحری جہاز کی ان لوڈنگ کے خلاف امریکا میں مظاہرے

امریکا میں ’بحری جہاز روکو‘ کے نام سے قائم اتحاد نے امریکا کی الیزابیتھ بندرگاہ پر اسرائیل کے ایک مال بردار جہاز کے لنگر انداز ہونے اور اس پر لادا گیا سامان اتارنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

امریکا کا اسرائیل پر فلسطینی اتھارٹی کی معاشی مدد پر زور

اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قابض حکومت سے فلسطینی اتھارٹی کو درپیش معاشی بحران کے حل میں مدد کرنے پر زور دیا ہے۔

امریکا کی ایک بار پھر اسرائیل نوازی،’بی ڈی ایس‘ تحریک مسترد

امریکا نے ایک بار پھر اسرائیلی ریاست کی طرف داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست کےمعاشی،سیاسی اور سرمایہ کاری کےبائیکاٹ کی عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘ کو مسترد کردیا ہے۔

امریکا کے 25 فی صد یہودی اسرائیل کو نسل پرست ریاست مانتے ہیں

ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 25٪ یہودی یہ سمجھتے ہیں کہ "اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے جو فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کا ارتکاب کرتی ہے۔"

امریکا نے ایران کی 36 اہم ویب سائٹ پرقبضہ کرلیا

امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایران کے دوسرکاری خبری گروپوں پریس ٹی وی اور العالم کی ویب سائٹس اوریمن کی حوثی ملیشیا کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ان کے صفحہ اوّل پر اپنا بیان پوسٹ کردیے ہیں۔ امریکا کی طرف سے مجموعی طور پر بند کی گئی ویب سائٹس کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کےاسٹاف اسرائیل کی امداد روکنے کا مطالبہ

امریکا کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں تدریسی فیکلٹی کے 250 اراکین نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں کے خلاصہ پر ایک بیان پر دستخط کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیشترامریکی اب اسرائیل کے لیے امریکہ کی غیر مشروط حمایت کو قبول نہیں کریں گے۔

مصر کا امریکا سے فلسطینیوں کے خلاف نیتن یاھو کے جرائم روکنے کا مطالبہ

ایک پریس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ "تل ابیب" پر دباؤ ڈالے تاکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایسی کوئی بھی کوشش کرنے سے روکے جو فلسطین کی صورتحال کو بگاڑ دے۔

امریکا کا اندھا تعصب، اسرائیلی فضائی دفاع نظام کی تجدید کا اعلان

فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کے بعد امریکا نے ایک بار پھر صہیونی ریاست کے فضائی دفاعی شیلڈ’آئرن ڈوم‘ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے اسرائیل کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی ریاست کی مدد امریکی اعلان کو فلسطینیوں کی طرف سے اندھا تعصب قرار دیا جا رہا ہے۔

قطر کی حماس اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پیشکش

قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان لولو الخاطرنے کہا ہےکہ دوحا اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور امریکا کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

امریکا میں اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ‘ملین مارچ’

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف آج ہفتے کے روز امریکی دارالحکومت 'واشنگٹن' میں ملین مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ ملین مارچ امریکا میں موجود مسلمان، عرب اور فلسطینی کمیونٹی کی طرف سے بلایا گیا ہے۔