جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

فلسطینی اسیران کی حمایت میں امریکا اور سویڈن میں مظاہرے

اسرائیلی جیلوں میں جبرو تشدد اور مظالم کا شکار فلسطینی اسیران کی حمایت میں امریکا اور یورپی ملکوں میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ گذشتہ روز امریکی شہر واشنگٹن اور سویڈن میں بھی فلسطینی اسیران کی حمایت میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

امریکا:مذہبی شخصیات کا فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ

امریکا میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی سیکڑوں مذہبی شخصیات نے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی آبادی کو صہیونی ریاست کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی سے باز رکھنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔

نیتن یاھو کا فلسطین میں افغان ماڈل کی امریکی تجویز مسترد کرنےکا انکشاف

قابض صہیونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ امریکا نے انہیں فلسطینیوں پر افغان ماڈل لاگو کرنے کی پیشکش کی جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔

امریکیوں کو افغان جنگ کی کتنی قیمت چکانا پڑی؟لرزہ خیز اعداد و شمار

امریکی حکومت کی رپورٹوں میں اشارہ کیا گیا ہے کہ 2010 سے 2012 کے عرصے کے دوران افغانستان کے بین الاقوامی اتحاد میں امریکی فوج کی تعداد ایک لاکھ سے زاید تھی۔ اور امریکا افغان جنگ پر سالانہ ایک ارب ڈالر پھونک رہا تھا۔.

اسرائیلی وزیراعظم 26 اگست کو جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے

وائٹ ہاؤس نے کل بدھ کو کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن 26 اگست کو وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کریں گے۔

امریکا:17 تنظیموں کی اسرائیلی کمپنیوں سے اسپتال کے معاہدے کی مذمت

امریکا کی سترہ تنظیموں نے فلوریڈا کے ٹمپا اسپتال اور اسرائیلی کمپنیوں کے درمیان طے پانے والے شراکت داری کے معاہدے کی مذمت کی ہے۔

مظاہرین نے اسرائیل کواسلحہ دینے والی امریکی کمپنی کو مشکل میں ڈال دیا

فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے امریکیوں نے اسرائیل کو گائیڈڈ میزائل اور "آئرن ڈوم " تیار کرکے دینے والی "ریتھیون" کمپنی کے داخلی راستے بند کردیئے۔

امریکا نے اسرائیل کو لبنان پربڑے حملے سے روکا: اسرائیلی تجزیہ نگار

پیر کے روز ایک اسرائیلی تجزیہ کار نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت کی انتظامیہ کو جنوبی لبنان پر سخت حملے شروع کرنے سے منع کیا تھا.

امریکی عدالت کا فلسطین کاز کے حامیوں کی شناخت مخفی رکھنے کا فیصلہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سپریم کورٹ کے ایک جج نے فیصلہ دیا کہ امریکا میں فلسطینی کازکے حامیوں کی شناخت کسی اسرائیلی تنظیم سے مخفی رکھی جانی چاہیے۔

امریکا کی فلسطینی اتھارٹی پر تنقید، نزار بنات قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن نے فلسطینی اتھارٹی کی آزادی اظہار رائے پر پابندی اور کارکنوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کو ہراساں کرنے کے بارے میں "تشویش" کا اظہار کیا ہے۔