
امریکا: پیٹرسن کی مرکزی سڑک کو "فلسطین روڈ” کا نام دے دیا گیا
جمعہ-1-اپریل-2022
ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست نیو جرسی میں "پیٹرسن" کی سٹی کونسل نے منگل کی شام آٹھ ووٹوں کی اکثریت سے شہر کے چھٹے ضلع کی مرکزی سڑک کا نام عرب اقتصادی اور سماجی آبادی کے ساتھ "فلسطین" رکھنے کے لیے ووٹ دیا۔