جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

روس کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ملتوی کرنے کا فیصلہ

روس اور امریکا کے درمیان جوہری تخفیف اسلحہ کے حوالے سے رواں ہفتے مصر ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ روس کی وزارتِ خارجہ اورامریکی سفارت خانے نے سوموار کو الگ الگ بیان میں ان مذاکرات کے ملتوی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

گوگل کی عہدیدار اسرائیلی فوج سے معاہدے سے انکار کے بعد مستعفی

بین الاقوامی شہرت یافتہ اور مقبول سرچ انجن ’گوگل‘ کی تعلیمی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی ڈائریکٹر ایریل کورین نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوعاقلہ کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ اسرائیلی طرف داری پر مبنی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمتی تحریک "حماس" نے گذشتہ مئی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کے بارے میں امریکی تحقیقاتی ٹیم کے نتائج مسترد کردیے ہیں۔

ابو عاقلہ کو لگنے والی گولی کا معمہ؛ اسرائیلی فریب کو امریکی پشت پناہی

امریکی حکام نے اپنی تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اسرائیلی پوزیشنوں کی طرف سے فائرنگ ہی سے الجزیرہ کی صحافیہ شیرین ابوعاقلہ کی موت واقع ہوئی ہوگی لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا ہے کہ اس بات کایقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ ان پر فائرنگ جان بوجھ کر کی گئی تھی۔

امریکا القدس میں فلسطینیوں کے لیے قونصل خانے کے قیام سے منحرف

ایک عبرانی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن کی انتظامیہ نے حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے امریکی قونصل خانے کا قیام ترک کر دیا ہے۔

فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔

امریکا اور یورپی یونین نے فلسطینی قصبے کوخالی کرنے کی مخالفت کردی

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو مسافر یطا کے علاقے کو قابض اسرائیلی حکام سے خالی کرانے پر اعتراض ہے۔

امریکی وکلاء نے فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر دیا

امریکن بار ایسوسی ایشن نے قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے چھ فلسطینی امدادی اداروں کو ’دہشت گرد‘ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

امریکا کے ایک بڑے اخبار نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

امریکا کے ایک موقر روزنامہ "ہارورڈ کرمسن" کے ادارتی بورڈ نے "اسرائیل" کے خلاف بائیکاٹ، انحراف اور پابندیوں کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا۔

اردن نے مسجد اقصیٰ سے متعلق مطالبات امریکا کے حوالے کردیے:عبرانی میڈیا

عبرانی چینل 12 نے جمعرات کو کہا ہے کہ عمان نے امریکا کو ایک دستاویز سونپی ہے، جس میں اردن میں اسلامی اوقاف کے ڈائریکٹر نے مسجد اقصیٰ سے متعلق مطالبات کی ایک طویل فہرست پیش کی ہے۔