شنبه 16/نوامبر/2024

امریکا

اسرائیل میں متعین امریکی سفیر دیوار براق میں مذہبی رسومات کی ادائیگی

اسرائیل میں‌ متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے کل سوموار 5 اکتوبر 2020ء‌کو مسجد اقصیٰ کی تاریخی مغربی دیوار 'دیوار براق' میں داخل ہو کر مذہبی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔

عرب مُمالک کو امریکی اسلحہ کی فروخت اسرائیلی رضا مندی سے مشروط

امریکی کانگرس میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں تجویز دی گئی ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ کے ممالک کو اسلحہ کی فروخت سے قبل اسرائیل سے اس کی رضا مندی حاصل کرے۔ اگر اسرائیل کسی عرب ملک کو اسلحہ کی فروخت پر اپنے تحفظات کا اظہار کرے تو اسے امریکی اسلحہ برآمد نہ کیا جائے۔

دو امریکا جامعات کے طلبا کا اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کا مطالبہ

امریکا کی بڑی جامعات کے طلبا کی اکثریت نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان خاتون اول دونوں کرونا کا شکار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان میں اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

آئندہ دو روز میں مزید عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے

اقوام متحدہ میں امریکی سفیرکیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران مزید عرب ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کریں گے۔

امریکا میں اسرائیل اور عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کے خلاف مظاہرے

امریکا میں فلسطینی کمیونٹی اور عرب شہریوں کی طرف سے عرب حکومتوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ گذشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کے خلاف احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ میں ہزاروں معصوم لوگوں‌کے قتل کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہونے والی فوجی کارروائیوں کے دوران ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔

امریکا میں یہودیوں کی اکثریت جوبائیڈن کی حامی: سروے رپورٹ

امریکا کے انسٹی ٹیوٹ برائے "یہودی انتخابات" کے ذریعہ کرائے گئے سروے میں یہ بات ظاہر کی گئی ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مقیم بیشتر یہودی صدارتی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی واضح طور پر حمایت کرتے ہیں۔

امارات، بحرین اور اسرائیل ٹرمپ کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں: ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کر کے اس کے ساتھ امن معاہدہ کرنا دراصل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے میں ان کی مدد کرنے کے مترادف ہے

اسرائیل ۔ امارات معاہدے کے خلاف امریکا کی 50 تنظیمیں سراپا احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے خلاف امریکا کی سول سوسائٹی بھی سرپا احتجاج ہے۔