جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا

امریکی پسپائی اور عرب اور اسرائیلی اسٹریٹجک آپشنز کے مخمصے!

بیروت میں قائم ایک تھینک ٹینک 'الزیتونا اسٹڈیز سینٹراینڈ کنسلٹینسی' کے محقق پروفیسر ولید عبدالحئی نے حال ہی میں مشرق وسطیٰ کے بدلتے منظر نامے بالخصوص امریکی موقف کی پسپائی اور عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ استوار ہوتے تعلقات کے حوالے سے ایک مقالہ شایع کیا گیا ہے۔

جوبائیڈن کو امریکی صدر بننے کے لیے الیکٹورل کالج سے 6 ووٹوں کی ضرورت

امریکا میں صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوزف بائیڈن کامیابی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

سوڈان کا امریکا کے ساتھ خود مختاری کے استثنیٰ کا معاہدہ

سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد کل ہفتے کے روز امریکا کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ سوڈانی وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ خرطوم حکومت نے امریکا کےساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت خرطوم کے خلاف مستقبل میں ہونے والے مقدمات کی روک تھام اور سوڈان کی خود مختاری کو استنیٰ حاصل ہوگا۔

القدس میں‌ پیدا ہونے والے باشندے اسرائیل کے شہری ہیں: مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک متنازع بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس میں پیدا ہونے والے باشندے اسرائیل کے شہری ہیں۔ انہیں القدس کے باشندے نہیں قرار دیا جا سکتا۔

عرب۔اسرائیل تعلقات سے اسرائیلی آبادکاری پر اثر نہیں پڑے گا: امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر اور مشرق وسطیٰ کے لیے ایلچی آوی برکوفٹچ نے کہا ہے کہ امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کا فلسطینی اراضی کے اسرائیل سے الحاق کا کوئی تعلق نہیں۔

امریکا نے اسرائیل کو ‘بموں کی ماں’فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی

امریکی کانگریس کے ارکان نے اسرائیل کو امریکی اسلحے کے سب سے خطرناک اور بڑے بم 'بنکر بسٹر' کی فراہمی کی راہ ہموار کرنا شروع کر دی ہے۔

امریکی نہیں‌جانتے کہ ان کا واسطہ کس قوم سے پڑا ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکا کی طرف سے روس کے فضائی دفاعی نظام'ایس 400' کے ترکی میں ‌تجربات پر تشویش کو مسترد کر دیا ہے۔

اسرائیل: ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ کو ‘سام دشمن’ تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم کے خلاف نفرت آمیز مہم شروع کی ہے۔ ان دونوں ملکوں ‌نے اپنے جرائم کی پردہ پوشی اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے حوالے سے دنیا کو آگاہ کرنے کی کوششوں پر ایمنسٹی کو 'سام دشمن' قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

امارات کے ‘F-35’ لڑاکا طیارے اسرائیلی راڈار پر دکھائی دے سکیں گے

عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے بعد امریکا جدید ترین جنگی طیارے'F-35' ابو ظبی کوفروخت کرنے پر غور کرنے کے ساتھ اس امرغور کررہا ہے کہ ان طیاروں کو اس انداز میں تیار کیا جائے کہ وہ اسرائیلی راڈار پر دکھائی دے سکیں۔

بحرین ۔اسرائیل میں معاہدے کے لیے صہیونی، امریکی وفود کی منامہ آمد

اسرائیل اور خلیجی ریاست بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے باضابطہ طور پر آج اتوار 18 اکتوبر کو منامہ میں معاہدے کی دستاویزات پر دستخط ہو رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کل ہفتے کی شام امریکا اور اسرائیل کے وفود مناما پہنچ چکے ہیں۔