ایک عشرے بعد اسرائیلی طیاروں کی ترکی کے ہوائی اڈے پر لینڈنگپیر-25-مئی-2020ایک عشرے کے بعد اسرائیل کی ایک فضائی کمپنی العال کے طیاروں نے ترکی کے ہوائی اڈوں کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔