جمعه 15/نوامبر/2024

امریکا و اسرائیل

امریکا نے اسرائیل کو دو مزید ‘ایف 35’ جنگی طیارے دے دیے

امریکا کی طرف سے قابض صہیونی ریاست کی غیرمشروط اور نواشات کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا نے صہیونی ریاست کو دو مزید جدید ترین جنگی طیارے حوالے کردیے ہیں۔

’صدی کی ڈیل‘ فلسطینیوں اور خلیجی ممالک میں دُشمنی کی بیج بودے گی‘

امریکی جریدہ ’نیویارکر‘ نے اپنی رپورٹ میں امریکی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن کی تجویز پر مشتمل ’صدی کی ڈیل‘ کے مضمرات پر روشنی ڈالی ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ’صدی کی ڈیل‘ کو فلسطینی قوم نے اجتماعی طورپر مسترد کردیا ہے جب کہ بیشتر خلیجی ممالک بالخصوص امریکا نواز خلیجی ریاستیں ایران کی مخالفت میں آ کر اس اسکیم کو قبول کرچکی ہیں۔ صدی کی ڈیل مستقبل میں فلسطینی قوم اور خلیجی ممالک کے درمیان مخاصمت اور دشمنی کے بیج بونے کا موجب بنے گی۔

سلامتی کونسل غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت میں ناکام

امریکا نے ایک بار پھر سلامتی کونسل کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے پرامن مظاہرین پر تشدد کی مذمت سے متعلق بیان جاری کرنے سے روک دیا۔

ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کے تمام ریکارڈ توڑدیے:پینس

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ میں اسرائیل کی سب سے زیادہ حمایت کرنے والے صدر ہیں۔

امریکا اور اسرائیل مل کر قضیہ فلسطین کا باب بند کرنا چاہتے ہیں:الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے رُکن ڈاکٹر خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دونوں مل کر قضیہ فلسطین کا باب بند کرنا چاہتے ہیں۔

فلسطینیوں میں مصالحت پر امریکا اسرائیل کی بولی بولنا بند کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکا پر فلسطینیوں کے امور میں ’کھلی مداخلت‘ کا الزام عایدکیا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بلاٹ کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انھوں نے حماس سے قومی اتحاد کی مجوزہ حکومت میں شمولیت کی صورت میں غیر مسلح ہونے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

قیدیوں پر تشدد، اسرائیلی پولیس امریکیوں کی بھی استاد بن گئی

ویسے تو امریکی پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکار زیرحراست افراد پر تشدد اور انہیں اذیتیں دینے کے خوفناک حربوں کےحوالےسے دنیا بھر میں مشہور ہیں مگر حال ہی میں ایک رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ قیدیوں پر تشدد کے گُر سکھانے میں اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں کا کلیدی کردار ہے۔

دفاع کے نام پرامریکا کی صہیونی ریاست پر38 ارب ڈالر کی نوازشات

امریکا اور اسرائیل کے مابین ریکارڈ دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن انتظامیہ اگلے دس برسوں کے دوران اپنی لے پالک صہیونی ریاست پر 38 ارب ڈالر دفاعی امداد کی مد میں خصوصی نوازشات فراہم کرے گی۔