غزہ میں امراض چشم کے 50 ہزار مریضوں کے علاج کے لیے رضا کارانہ مہم
اتوار-17-مئی-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سینٹ جون اسپتال گروپ برائے امراض چشم نے بصری مسائل سے دوچار 50 ہزار مریضوں کےعلاج کے لیے ایک رضاکارانہ مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد کرونا کی وبا کے عرصے میں آنکھوں کے امراض سے دوچار ہونے والے افراد کے علاج میں ان کی مدد کرنا ہے۔