شنبه 16/نوامبر/2024

امراض قلب

کینسر اور امراض قلب سے بچانے والی غذا

جرمن ماہرین خوراک نے بتایا ہے کہ 'لائیکوپین' ایک ایسا غذائی مرکب ہے جو کینسر اور امراض قلب سے انسان کو بچانے میں غیرمعمولی معاون ہے۔ جرمن ماہر خوراک ہیرالڈ زیٹز کا کہنا ہے کہ لائیکوپین کو صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ غذائی مرکب دل کی بیماریوں اور کینسر سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔

آلو امراض قلب، کینسرسے بچائو اور ہڈیوں کےلیے قدرت کی عظیم نعمت

آلو پوری دنیا میں بہ کثرت استعمال کی جانے والی ترکاری ہے اور کوئی دسترخوان ایسا نہیں جو آلو سے خالی ہو۔ بہت سے لوگ آلو کو صحت کے لیے نقصان دہ خیال کرتے ہیں مگرایسا ہرگز نہیں بلکہ آلو کی مخالفت کرنے والے حقیقت میں اس کی طبی افادیت سے واقف نہیں ہیں۔ آلو انسانی صحت اور تندرستی کے لیے قدرت کا ایک پیش بہا خزانہ ہے جو امراض قلب سے بچائو اور ہڈیوں کی مضبوطی میں غیرمعمولی معاون ہے۔

فلسطین میں 30 فی صد اموات عارضہ قلب کا نتیجہ

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا سال 2018ء کے دوران مملکت میں 30 فی صد اموات امراض قلب اور شریانوں کی بیماریوں کی وجہ سے ہوئیں۔

نیلا بیر امراض قلب سے بچاو میں معاون!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیلا بیر کھانے والے افراد کو دل کے امراض کے لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیلا بیر کھانے پر امراض قلب کا‌خطرہ 20 فی صد تک کم ہوتا ہے۔

روزانہ ایک انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

انڈے کو انسانی صحت کے لیے لازومی جزو قرار دیا جاتا ہے۔ انڈہ کھانے کے ان گنت فواید ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ایک انڈہ تناول کرنے والے افراد امراض قلب سے محفوظ رہتے ہیں۔

خبر دار ضرورت سے زیادہ نیند باعث ہلاکت ہے!

امریکا کی ایک طبی تنظیم کی طرف سےکی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتا ہے۔

تمباکو نوشی سے امراج قلب کے8 گنا بڑھ جانے کا خدشہ!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے عادی افراد میں دل کے امراض کئی گنا بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں 8 گنا زیادہ دل کی بیماریوں کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔