چهارشنبه 30/آوریل/2025

امراض

غزہ کے حالات سے خطرناک وبائیں پھیلنے کا خطرہ ہے:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات بیماریوں کے پھیلاؤ کے لیے ایک مثالی ماحول فراہم کرتے ہیں۔

غزہ میں متعدی بیماریوں سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ:اونروا

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’اونروا‘ نے جمعرات کو خبردار کیا کہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹوں کے مطابق "غزہ کی پٹی میں متعدی بیماریوں سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے"۔

ہاتھ دھوئیں اور موسم سرما کے امراض سے بچیں

موسم سرما کے دوران متعدی بیماریوں کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے وقت اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھولینا چاہیے تاکہ کسی قسم کے انفیکشن اور وئرل ہونے والی بیماریوں سے خود کو بچایا جاسکے۔

فلسطینی قیدی جس پرصہیونی جیلر اور امراض ایک ساتھ پل پڑے!

گلبوہ صہیونی جیل میں نا مساعد اور غیرانسانی ماحول میں بیمار قیدی بسام امین سیح (46 سال) کو متعدد بیماریوں کا سامنا کرنا ہے۔ جیلر جو انسانیت کا مفہوم تک نہیں جانتے بسام السائح کو الرملہ نامی نام نہاد جیل اور حقیقت میں "ذبح خانہ" منتقل کرکے اسے طرح طرح کے عذاب سے دوچار کیے ہوئے ہیں۔

دار چینی خطرناک امراض سے بچاؤ کا موثر ذریعہ

دار چینی کا استعمال کئی امراض سے بچاؤ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ پرانے زمانے کے چینی اور ہندوستانی حکماء دار چینی سے کئی قیمتی دوائیاں تیار کرتے کرتے تھے۔ آج کےسائنسی دور میں بھی دار چینی کی صحت کے لیے اہمیت کوکم نہیں بلکہ زیادہ اہم خیال کیا جاتا ہے۔

تمباکو نوشی ذہنی سکون کے بجائے ’ڈیپریشن‘کا موجب!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں تمباکو نوشوں کے اس خیال کو غلط ثابت کیا ہے کہ سیگریٹ نوشی ذہنی سکون کا ذریعہ ہے۔

ادرک امراض سے بچاؤ اور صحت کا بے بہا خزانہ!

ادرک ایک قیمتی بوٹی ہے جو زمین میں اگائی جاتی ہے۔ زرد پتوں والی یہ جڑی بوٹی کوئی معمولی چیز نہیں۔ یہ ہرکھانے کا ذائقہ ہی نہیں بلکہ صحت کا بیش بہا خزانہ بھی ہے جو امراض سے نجات دیتا اور جسم کو تندرست وتوانا بناتا ہے۔

قربانی کے گوشت کے استعمال کی ضروری احتیاطیں

عید قربان کے موقع پر ہرمسلمان حسب استطاعت قربانی کرتا ہے،جو لوگ قربانی نہ بھی کرسکیں مگر ان کے گھروں میں بھی گوشت پہنچ جاتا ہے۔ عموماً قربانی کے گوشت کے نامناسب استعمال اور بے احتیاطی کے نتیجے میں لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔

جسمانی سرگرمی پانچ امراض سے نجات کا سبب

جسمانی نقل وحرکت کے طبی فواید سے انکار ممکن نہیں۔ ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسمانی نقل وحرکت 20 فی صد امراض سے بچائو کا ذریعہ ہیں مگر پانچ بیماریوں کے علاج اور ان کے خلاف تحفظ کے حوالے سے بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جسمانی طور پر متحرک رہنے والے افراد جو زیابیطس، دماغی حملے، امراض قلب، بڑی آنت کے کینسر اور چھاتی کے کینسر سے بچائو میں مدد دیتی ہے۔

ناخن چبانے سے امراض میں مبتلا ہونے کا اندیشہ

ناخن چبانے کی عادت صرف بچوں ہی کو نہیں بلکہ بڑوں بالخصوص عورتوں میں بھی پائی جاتی ہے مگرخبردار رہیں کہ ناخن چبانا اپ کی صحت کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ناخن چبانے سے چار بڑی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔