جمعه 15/نوامبر/2024

امداد

’اونروا‘ کی امداد بند کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے: یو این

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق ’اوچا‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے ذمہ دارادارے ’اونروا‘ کی مالی امداد بند کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔

عالمی بنک کی غزہ میں یوتھ ویلفیئر کے لیے 17 ملین ڈالر کی امداد

عالمی بنک کی طرف سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود بالخصوص نوجوانوں کی بحالی کے لیے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔

امریکا نے عباس ملیشیا کی روکی گئی مالی امداد جزوی طور پر بحال کر دی

اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی روکی گئی کئی ملین ڈالر کی مالی امداد بحال کر دی ہے۔

سنابل العودہ تنظیم، غزہ کے نادار افراد کے لئے مسیحا کا کردار

معتدل مگر مزیدار پکوان اور ملازمین کے چہروں پر مسکراہٹ کے ساتھ سنابل العودہ چیریٹی نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں غزہ کے غریب اور نادار لوگوں کی مدد کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

مراکش کی جانب سے بھیجا فیلڈ اسپتال اور طبی عملہ غزہ پہنچ گیا

افریقی ملک مراکش کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں زخمیوں کے علاج کے لیے بھیجا فیلڈ اسپتال اورطبی عملہ غزہ پہنچ گیا ہے۔

فلسطینیوں کے لیے مراکش کا امدادی سامان کی کھیپ مصر پہنچا دی گئی

مراکش کی حکومت کا کہنا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے شاہ محمد ششم کی ہدایت پر بھیجا گیا امدادی سامان مصر کے راستے جلد غزہ پہنچایا دیا جائے گا۔

ترکی کی غزہ کے زخمیوں کے علاج کے لیے 12 لاکھ ڈالر کی امداد

ترکی کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو ہوائی جہازوں سے ترکی علاج کے لیے لے جانے میں ناکامی کے بعد عالمی ادارہ صحت کی مدد سے زخمیوں کے علاج کا متبادلہ آپشن اختیار کیا ہے۔

غزہ: قطر کے تعاون سے 50 لاکھ ڈالر کے نئے منصوبوں کی منظوری

قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 50 لاکھ ڈالر کی لاگت سے مزید نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے100 ملین ڈالر امداد کے وعدے

اٹلی کے دارالحکومت روم میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور امداد کے حوالے سے ہونے والی عالمی ڈونرز کانفرنس میں عالمی برادری نے 100 ملین ڈالر فوری امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

عراق کی تمعیر نو کے لیے 30 ارب ڈالر کے وعدے

عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد تعمیرِ نو کے لیے کویت میں منعقدہ ڈونرز کانفرنس میں 30 ارب ڈالرز کی امداد کے وعدے کیے گئے ہیں جبکہ عراق نے تباہ شدہ شہری ڈھانچے اور تنصیبات کی تعمیر نو کے لیے 88 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی مانگ کی تھی۔