
یورپی ممالک کا اسرائیل سے غزہ کی امداد کی فوری بحالی کا مطالبہ
جمعرات-6-مارچ-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں امداد اور ضروری سامان کی ترسیل روکنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس اقدام کو واپس لے اور جنگ بندی کے معاہدے کے اگلے مراحل پر بات چیت […]