
اسرائیل اب بھی شمالی غزہ کو امداد فراہم کرنے سے انکاری ہے:یو این
جمعرات-19-دسمبر-2024
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی شمالی غزہ کی پٹی تک امداد پہنچانے کی کوششوں کومسترد کرتا ہے۔ ڈوجارک نے پریس بیانات میں کہا کہ اقوام متحدہ کی قیادت میں شمالی غزہ کے لیے زیادہ تر امدادی مشنزخاص طور پرمحصور […]