
امریکی امداد کی بندش کے خلاف اُردن میں فلسطینی پناہ گزین سراپا احتجاج
ہفتہ-8-ستمبر-2018
امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے‘اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے خلاف اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔