شنبه 16/نوامبر/2024

امداد کی بندش

حماس کی امدادی اداروں کے خلاف صیہونی اشتعال انگیزی کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مجرم صہیونی ریاست کی طرف سے نازیوں کی نسل کشی کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کو ریلیف فراہم کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مہم کی شدید مذمت کی۔

اسرائیل کا عالمی برادری سے "اونروا” کی امداد بند کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت عالمی برادری کو فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی "اونروا" کی امداد بند کرنے پر اکسانے کی مہم چلا رہی ہے۔

امداد میں کمی،’اونروا‘ کے زیرانتظام اداروں کے ملازمین کی ملک گیر ہڑتال

فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کی بحالی کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘اونروا‘ کی طرف سے امدادی سروسز میں کمی کے فیصلے کے خلاف تنظیم کے ذیلی تعلیمی اور دیگر اداروں میں آج ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔

غزہ میں پناہ گزینوں کوبچانے کے لیے20 لاکھ ڈالر کی رقم جاری

اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی زندگی بچانے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم صرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی کون سی امدادی برقرار رکھی ہے؟

جمعہ کے روز امریکی حکومت نے ’عربوں اور یہودیوں کے درمیان باہمی بقائے باہمی‘ کے لیے مختص 1 کروڑ ڈالر کا فنڈ بھی بند کردیا گیا اور فلسطینی اتھارٹی کو اس فنڈ سے بھی محروم کردیا گیا۔

’اونروا‘کی امداد بند کرنے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے: عرب وزراء

عرب لیگ کے وزراء خارجہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے اور کا ہے کہ اگر فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کی گئی خطے میں ایک نیا اور خطرناک بحران اٹھ کھڑا ہوگا۔

اسپتالوں کی امداد کی امریکی بندش کا امریکی فیصلہ ناقابل قبول: المقاصد

امریکا کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتالوں کو دی جانے والی 2 کروڑ ڈالر کی امداد بند کیے جانے پر اسپتالوں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

امریکا نے بیت المقدس کے اسپتالوں کی 20 ملین ڈالر کی امداد بند کردی

اسرائیلی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کی منظوری کے بعد امریکی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کئی نجی اسپتالوں کو دی جانے والی امداد بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی امداد کی بندش کے خلاف اُردن میں فلسطینی پناہ گزین سراپا احتجاج

امریکی حکومت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے‘اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے خلاف اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

کیا محمود عباس در پردہ ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کےحامی ہیں؟

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی طرف سے ’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے امریکی اعلان کی صرف نمائشی مخالفت کی گئی ہے۔