
اسرائیل غزہ میں امداد کو مسلح کرنے اور اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینا چاہتا ہے:واشنگٹن پوسٹ
جمعہ-7-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام غزہ کی پٹی میں تمام انسانی امداد پر براہ راست کنٹرول سنبھالنے اور اسے لاجسٹک مراکز کے ذریعے تقسیم کرنے کے منصوبے کی تجویز دے رہے ہیں، جن کا غزہ کے مکینوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے […]