غزہ : یواین امدادی قافلے پراسرائیلی بمباری،امدادی کارروائیاں معطل
جمعرات-29-اگست-2024
غزہ کی پٹی پر امدادی قافلے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی تباہی کے بعد امدادی کارراوئیاں معطل کردی گئی ہیں۔
جمعرات-29-اگست-2024
غزہ کی پٹی پر امدادی قافلے پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی تباہی کے بعد امدادی کارراوئیاں معطل کردی گئی ہیں۔
ہفتہ-18-مئی-2024
جمعے کے روز اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطینی سرزمین پر کسی بھی فوجی موجودگی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کی گزرگاہ فلسطینیوں کی نگرانی میں زمینی گزرگاہیں کھولنے کا متبادل نہیں ہے۔
جمعہ-15-مارچ-2024
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو روزانہ کم از کم 500 ٹرکوں یا ان کے مساوی امداد کی ضرورت ہے۔
بدھ-5-اکتوبر-2016
بین الاقوامی خواتین سیاسی اور سماجی کارکنوں کی کوششوں سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام تک امدادی سامان پہنچانے کے لیے بھیجے گئے دو امدادی بحری جہاز اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں مگر جیسے جیسے وہ غزہ کی طرف بڑھ رہے ہیں صہیونی فوج کی طرف سے حملے کا خطرہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ اگر اسرائیلی فوج کی جانب سے امدادی جہازوں کو روکا نہ گیا تو وہ آج بدھ کی شام یا کل صبح تک غزہ کے ساحل پر لنگر انداز ہو جائیں گے۔
پیر-26-ستمبر-2016
اٹلی کے شہرمیسینا کے مئیر ریانتو اکورینتی نے غزہ کے لئے خواتین کی کشتی پر سوار خواتین سے ملاقات کی اور محاصرے کی شکار اہلیان غزہ سے حمایت کا اظہار کیا۔
منگل-20-ستمبر-2016
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کے ہمراہ آنے والے دو امدادی بحری قافلوں’زیتونہ‘ اور ’امل‘ اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔ خدشہ ہے کہ صہیونی بحریہ غزہ کی طرف بڑھنے والے امدادی جہازوں کو راستے میں روک کر لوٹ مار کے ساتھ امدادی کارکنوں کو یرغمال بنا سکتی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی نمائندہ سیاسی شخصیات نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خالصتاً انسانی بنیادوں پر غزہ کی پٹی کی طرف آنے والے بحری جہازوں کو صہیونی ریاست کی جارحیت سے مکمل تحفظ فراہم کرے۔
جمعرات-15-ستمبر-2016
بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا اتحاد نے اسرائیلی ناکہ بندیوں کے شکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی تک امدادی سامان پہنچانے کے لیے خواتین کے دو امدادی قافلے’امل‘ اور ’زیتونہ‘ اپنے مقررہ وقت پرکل چودہ ستمبر کو اسپین کی بارسلونا بندرگاہ سے روانہ کر دیے ہیں۔
ہفتہ-10-ستمبر-2016
تیونس کی ایک خاتون سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ نے رواں ماہ کے وسط میں فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے لیے امدادی سامان لے کرآنے والے خواتین فریڈم فلوٹیلا میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔
پیر-8-اگست-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا مسلط کردہ معاشی محاصرہ توڑنے کے لیے عالمی امدادی کارکنوں کے دو امدادی قافلےاگلے ماہ کے وسط میں اسپین سے سمندر کے راستے روانہ ہوں گے۔ توقع ہے کہ ان امدادی قافلوں کے ہمراہ امدادی سامان کے ساتھ ساتھ 24 کے قریب عالمی مشاہیر شخصیات غزہ کے دورے پر آئیں گی۔
اتوار-10-جولائی-2016
ترکی کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان آج اتوار سے غرب اردن کے راستے غزہ میں داخل کیا جا رہا ہے۔