
امریکی امداد روکنے کے بعد اقوام متحدہ کا جنگ کے متاثرین کے لیے 110 ملین ڈالر کا فنڈ مختص
جمعہ-7-مارچ-2025
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے اپنے ہنگامی فنڈ سے 110 ملین ڈالر مختص کیے ہیں تاکہ دنیا بھر میں انسانی امداد میں امریکہ اور دوسرے ممالک کی طرف سے "جلد بازی میں کی گئی کمی” کی تلافی کی جاسکے۔ اقوام متحدہ نے ایک بیان میں […]