جمعه 15/نوامبر/2024

امدادی سامان

اسرائیل نے غزہ کے لیے 83 فیصد خوراک کی امداد روک دی

اقوام متحدہ کی 16 انسانی امدادی تنظیموں کی ایک پریس ریلیز کے مطابق قابض اسرائیل نے محصور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ میں تقریباً ایک سال سے غزہ کی پٹی میں خوراک کی 83 فیصد امداد کو روک دیا ہے۔

دو ہزار سے زائد امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر پھنس گئے: یورپی یونین

یورپی یونین نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ کے مصری جانب انسانی امداد سے لدے اور تجارتی سامان لے جانے والے 2000 سے زائد ٹرک پھنس گئے ہیں۔

غزہ کے لئے پاکستان سے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کی مظلوم عوام کے لیے امداد ی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے

مراکش کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے 10 ٹن خوراک کا عطیہ

افریقی ملک مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے 10 ٹن خوراک بھیجی ہے۔ یہ امدادی سامان اردن کے دارالحکومت عمان پہنچا دیا گیا جہاں سے اسے ٹرکوں پرلاد کر غزہ پہنچایا جائے گا۔

غزہ: ترکی کی طرف سے بھیجا گیا امدادی سامان غریب شہریوں میں تقسیم

ترکی کی طرف سے غزہ کی پٹی کے غریب اور محصورشہریوں کے لیے ارسال کردہ امدادی سامان کی تقسیم کا تیسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ گذشتہ روز فلسطینی وزارت برائے بہبود آبادی کی جانب سے ترکی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان کے پیکٹ غریب شہریوں میں تقسیم کیے۔