اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 16 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزاجمعرات-24-اکتوبر-2019اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ امجد جبارین کو 16 سال قید اور 5 لاکھ 16 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔