
شہید فلسطینی امجد ابو عالیہ کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی شرکت
اتوار-31-جولائی-2022
ہزاروں فلسطینیوں نے سولہ سالہ امجد ابو عالیہ شہید کے جنازے میں شرکت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ امجد ابو عالیہ کو ایک روز قبل جمعہ کے روز اسرائیلی قابض فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا۔