جمعه 15/نوامبر/2024

امان

فلسطینی قوم کابجٹ ہڑپ کرنے والے 39 ادارے احتساب سے بالا ترکیوں؟

فلسطین میں اتحاد برائے سالمیت اور احتساب "امان" کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 39 ادارے ایسے ہیں جو احتساب کے دائرے سے باہر اتھارٹی کے سربراہ کے تحت کام کررہے ہیں۔

ارکان پارلیمان کے الائونسز روکنا اتھارٹی کی ‘ سیاسی کرپشن’ ہے:امان

فلسطین میں شفافیت اور احتساب کے لیے سرگرم اتحاد 'امان' نے ارکان پارلیمان کی ریٹائرمنٹ الائونسز روکنے کے اقدام پر فلسطینی اتھارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امان کا کہنا ہے کہ سابقہ ارکان پارلیمنٹ کے پنشن الائونس سے انہیں محروم کرنا اور سیاسی بنیادوں پرانہیں انتقام کا نشانہ بنا 'سیاسی بدعنوانی' کے مترادف ہے۔

مستقبل میں جنگ لڑنا اسرائیل کے لیے زیادہ مشکل ہو جائے گا

اسرائیلی فوج کے زیرانتظام ملٹری انٹیلی جنس ’’امان‘‘ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں اسرائیل کے لیے جنگ لڑنا اور بھی مشکل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے دشمن اپنی دفاعی صلاحیتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ کر رہے ہیں۔ اس لیے ماضی کی نسبت مستقبل کی جنگیں اسرائیل کے لیے کئی پیچیدگیاں اور مشکلات پیدا کریں گی۔