شیخ عکرمہ صبری کی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ کو آباد رکھنے کی اپیلجمعہ-7-مارچ-2025 الشیخ عکرمہ صبر
القدس کی املاک چوری کرنے والوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گیاتوار-10-نومبر-2019مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ بیت المقدس کی تاریخی املاک، اراضی اور عمارتوں کو چوری چھپے صہیونی دشمن کے حوالے کرنے والوں کو نہ تو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا اور نہ ہی انہیں کفن دیا جائے گا۔