
موساد چیف کے زیرانتظام کمپنی نے امارات میں کام شروع
بدھ-1-ستمبر-2021
سائبرکمپنی جو’موساد‘ کے سابق سربراہ کے زیرانتظام ہے متحدہ عرب امارات میں اپنا کام شروع کیا ہے۔
بدھ-1-ستمبر-2021
سائبرکمپنی جو’موساد‘ کے سابق سربراہ کے زیرانتظام ہے متحدہ عرب امارات میں اپنا کام شروع کیا ہے۔
جمعرات-26-اگست-2021
متحدہ عرب امارات کی اتحاد انجینیرنگ نے ’اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز‘ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد مسافر طیاروں کو بوئنگ 777-ER300 مال بردار جہازوں میں تبدیل کرنا ہے۔
بدھ-11-اگست-2021
اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے بتایا کہ قابض صہیونی ریاست اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے پر دستخط کے تقریبا ایک سال بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تبادلے کا حجم 570 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
منگل-13-جولائی-2021
اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا افتتاح کل بدھ کو ہوگا۔ سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں اعلیٰ سطح کی حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔
بدھ-7-جولائی-2021
دو روز قبل سعودی عرب نے درآمدات کے نئے قواعد جاری کیے ہیں۔ ان میں کچھ ایسی شقیں بھی شامل ہیں جو متحدہ عرب امارات کے لیے براہ راست چیلنج ہیں۔ یہ قانون پہلے سے اختلافات کا شکار ابو ظبی اور الریاض کے درمیان مزید تناؤ کا باعث بن سکتا ہے۔ سعودی عرب اور امارات میں اوپیک پلس اور الریاض اور ابو ظبی کے درمیان سفری پابندی کے فیصلوں پر اختلافات سامنے آئے تھے۔
منگل-27-اپریل-2021
خبر رساں ادارے رائیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی 'تمار' فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔
جمعرات-22-اپریل-2021
بیت المقدس کے امور کے تجزیہ نگار مازن الجعبری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ ملی بھگت سے بیت المقدس میں فلسطینیوں سے املاک خرید رہا ہے۔
بدھ-14-اپریل-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب اسرائیل کی ملکیت والے ایک بحری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس جہاز پر حملے میں ایران ملوث ہوسکتا ہے۔
جمعہ-19-مارچ-2021
جمعرات کو اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات میں تناؤ کی فضا قائم ہے۔ اسرائیل میں اماراتی سرمایہ کاری کی حد کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو کے بیانات کےبعد اماراتی قیادت کو شرمندگی ہوئی ہے۔
بدھ-17-مارچ-2021
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے اسرائیل میں 40 ارب شیکل (12 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بات اسرائیلی فوجی ریڈیو کو دیے گیے ایک انٹرویو میں کہی۔