
اسرائیلی صدر کا بحرین کے بعد امارات کا دورہ
منگل-6-دسمبر-2022
پیر کو اسرائیلی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ بحرین سے اماراتی دارالحکومت ابوظہبی پہنچے۔
منگل-6-دسمبر-2022
پیر کو اسرائیلی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ بحرین سے اماراتی دارالحکومت ابوظہبی پہنچے۔
اتوار-20-ستمبر-2020
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ چند روز کے دوران تیل پائپ لائن کے منصوبے پر بات چیت ہوئی ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان تیل پائپ لائن سعودی عرب کی سرزمین سے گذرے گی۔
جمعہ-11-ستمبر-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے خلاف امریکا کی سول سوسائٹی بھی سرپا احتجاج ہے۔